المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5400
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ قَالَ : نَا إِسْحَاقُ بْنُ سُوَيْدٍ الْعَدَوِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ بُرَيْحٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ خَرَجَ عَلَى أُمَّتِي وَهُمْ جَمِيعٌ ، يُرِيدُ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ جَمَاعَتِهِمْ فَاقْتُلُوهُ كَائِنًا مَنْ كَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ .
ترجمہ
سیدنا عرفجہ بن شریح اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص میری امت کے اتفاق و اجتماع کی حالت میں ان کے خلاف خروج کرے اور ان کی جماعت میں پھوٹ ڈالنا چاہے تو اسے قتل کر دو، خواہ وہ کوئی بھی ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسحاق بن سوید سے یحییٰ بن نصر بن حاجب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“