المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5332
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ : نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الصَّيْرَفِيُّ قَالَ : نَا الْمُنْذِرُ بْنُ زِيَادٍ الطَّائِيُّ قَالَ : نَا الْوَلِيدُ بْنُ سَرِيعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمَسُّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ .
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ I " .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نماز میں اپنی داڑھی مبارک کو چھوتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابن ابی اوفیٰ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں عمرو بن علی منفرد ہیں۔“