المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5187
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ التِّرْمِذِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْأَزْهَرِيُّ قَالَ : نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى بْنِ عِيسَى ، عَنْ عَمِّهِ زَكَرِيَّا بْنِ عِيسَى ، عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ حَفْصَةَ ، I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا نُودِيَ بِصَلَاةِ الصُّبْحِ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلَاةُ .
I " لَا تُرْوَى هَذَهِ الْأَحَادِيثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهَا : زَكَرِيَّا بْنُ عِيسَى الشَّعْبِيُّ I " .
ترجمہ
سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو جب صبح کی نماز کے لیے اذان دی جاتی تو آپ ﷺ اقامت کہے جانے سے پہلے دو ہلکی رکعتیں ادا فرماتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ احادیث امام زہری رحمہ اللہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، ان کو روایت کرنے میں زکریا بن عیسیٰ شعبی منفرد ہیں۔“