المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5180
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ التِّرْمِذِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مِقْلَاصٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ : نَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ قَتَادَةَ بْنَ دِعَامَةَ حَدَّثَهُ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَدَهَا أَنْ تُصَلِّيَ فِي الْبَيْتِ ، وَأَمَرَهَا أَنْ تُصَلِّيَ فِي الْحِجْرِ I " ، فَقَالَتْ : إِنَّكَ وَعَدْتَنِي أَنْ أُصَلِّيَ فِي الْبَيْتِ ، فَقَالَ : إِنَّهُ مِنَ الْبَيْتِ ، وَلَوْلَا أَنَّ قَوْمَكِ حَدِيثُو عَهْدٍ بِشِرْكٍ أَلْحَقْتُهُ بِالْبَيْتِ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے وعدہ فرمایا تھا کہ وہ بیت اللہ کے اندر نماز پڑھ سکیں گی، (پھر) آپ ﷺ نے انہیں حجر (حطیم) میں نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ انہوں نے عرض کیا: ”آپ نے مجھ سے وعدہ فرمایا تھا کہ میں بیت اللہ کے اندر نماز پڑھوں گی؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ (حطیم) بھی بیت اللہ ہی کا حصہ ہے، اور اگر تمہاری قوم کا زمانہ شرک سے نیا نیا نہ ہوتا تو میں اسے بیت اللہ کے ساتھ ملا دیتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے عمرو بن حارث رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“