المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5165
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُطَّلِبِ الْعِجْلِيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، - رَفَعَهُ - قَالَ : إِنَّ أَهْلَ الْبَيْتِ لَيَقِلُّ طُعْمُهُمْ فَتَسْتَنِيرُ بُيُوتُهُمْ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ ذَكْوَانَ ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُطَّلِبِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ I " .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس گھر والوں کا کھانا کم ہوتا ہے ان کے گھر روشن ہو جاتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر سے حسن بن ذکوان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور نہ حسن سے عبد اللہ بن مطلب کے سوا کسی نے، اور اس میں عبد الرحمن منفرد ہیں۔“