❮
❯
حدیث نمبر: 5137
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ : نَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ الصَّفَّارُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ .
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : شُجَاعٌ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ شعبان کو رمضان سے ملا دیتے تھے (یعنی شعبان میں روزے رکھتے ہوئے رمضان سے جا ملاتے تھے)۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے یوسف بن عطیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شجاع اس میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الميم / حدیث: 5137
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف يوسف بن عطية
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه يوسف بن عطية وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 192»»