المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5132
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّرْجُمَانِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَذَكَرَهَا ، وَهُوَ مَعَ الْإِمَامِ فَلْيُتِمَّ صَلَاتَهُ ، وَلْيَقْضِ الَّذِي نَسِيَ ، ثُمَّ لْيُعِدِ الَّتِي صَلَّى مَعَ الْإِمَامِ .
I " لَمْ يَرْفَعْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ تَفَرَّدَ بِهِ : التَّرْجُمَانِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کوئی نماز بھول جائے، پھر اسے امام کے ساتھ (نماز پڑھتے ہوئے) یاد آئے تو وہ اپنی نماز مکمل کرے اور جو نماز بھولا تھا اسے ادا کرے، پھر جو نماز امام کے ساتھ پڑھی تھی اسے دوبارہ پڑھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبید اللہ بن عمر سے مرفوع بیان کرنے والے صرف سعید بن عبدالرحمن ہیں، ان سے روایت کرنے میں ترجمانی منفرد ہیں۔“