المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5009
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : نَا زَائِدَةُ ، قَالَ : نَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ : لَيْسَ الْوِتْرُ بِحَتْمٍ ، وَلَكِنَّهَا سُنَّةٌ سَنَّهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وتر فرض (لازم) نہیں ہے، لیکن یہ ایسی سنت ہے جسے نبی کریم ﷺ نے جاری فرمایا ہے۔“