المعجم الأوسط
باب الميم— حرفِ میم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 5007
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ : نَا زَائِدَةُ قَالَ : نَا سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ : خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى رَجَعَ ، فَأَقَمْنَا بِمَكَّةَ عَشْرًا يَقْصُرُ بِهَا حَتَّى رَجَعَ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ مدینہ سے مکہ کی طرف نکلے، آپ ﷺ واپس لوٹنے تک دو دو رکعتیں پڑھتے رہے، پھر ہم نے مکہ میں دس دن قیام کیا، اور آپ ﷺ واپسی تک وہاں بھی نماز قصر کرتے رہے۔“