❮
❯
حدیث نمبر: 4996
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبَّادٍ الْخَطَّابِيُّ قَالَ : نَا هَاشِمُ بْنُ الْوَلِيدِ الْهَرَوِيُّ قَالَ : نَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَيْلِ بْنِ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ : سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ ، يَقُولُ : قَالَ دِحْيَةُ بْنُ خَلِيفَةَ الْكَلْبِيُّ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَلَا نُنْزِي لَكَ حِمَارًا عَلَى فَرَسٍ ، فَتُنْتِجُ لَكَ بَغْلَةً تَرْكَبُهَا ؟ فَقَالَ : إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ دِحْيَةَ إِلَّا الشَّعْبِيُّ ، وَلَا عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا عُمَرُ بْنُ حُسَيْلٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : وَكِيعٌ I " .
ترجمہ

امام شعبی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا دحیہ بن خلیفہ کلبی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہم آپ کے لیے گھوڑی پر گدھا نہ چھڑوا دیں، تاکہ آپ کے لیے ایک خچر پیدا ہو جس پر آپ سواری کریں؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ کام تو وہی لوگ کرتے ہیں جو (اس کے انجام کو) نہیں جانتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو دحیہ رضی اللہ عنہ سے شعبی رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شعبی رحمہ اللہ سے عمر بن حسیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں وکیع منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب القاف / حدیث: 4996
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «قال ابن أبي حاتم الرازي: روى عمر بن حسيل عن الشعبي حديثا مرسلا «تعجيل المنفعة بزوائد رجال الأئمة الأربعة، ج 2، ص 38»»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 19095، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34394»