المعجم الأوسط
باب القاف— حرفِ قاف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْقَاسِمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام قاسم ہے۔
حدیث نمبر: 4982
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ احْتِلَامٍ فَيَغْتَسِلُ فَيَصُومُ ذَلِكَ الْيَوْمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ بعض اوقات احتلام کے بغیر (اپنی ازواج سے ہم بستری کے سبب) حالتِ جنابت میں صبح کرتے، پھر غسل فرماتے اور اس دن کا روزہ رکھ لیتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے علی بن عاصم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں علی بن شعیب منفرد ہیں۔“