❮
❯
حدیث نمبر: 4967
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّلَّالُ الْكُوفِيُّ قَالَ : نَا مِخْوَلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ : نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا ہے جیسے یہ دو انگلیاں (ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب القاف / حدیث: 4967
تخریج حدیث «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 19073، 19074، 21223، 21366، 21428، والبزار فى «مسنده» برقم: 4294، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1844، 1845، 1843، 1846، 1847، 1848، 1998»