المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عُمَارَةُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عمارہ ہے۔
حدیث نمبر: 4915
حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ وَثِيمَةَ بْنِ مُوسَى بْنِ الْفُرَاتِ الْمِصْرِيُّ أَبُو رِفَاعَةَ قَالَ : نَا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ : حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ : كَتَبَ إِلَيَّ خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو عَيَّاشٍ قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ الْإِسْلَامَ بَدَأَ غَرِيبًا ، وَسَيَعُودُ غَرِيبًا ، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ I " ، قَالَ : وَمَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ : I " الَّذِينَ يَصْلُحُونَ حِينَ يَفْسَدُ النَّاسُ .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اسلام کی ابتدا اجنبی حالت میں ہوئی اور عنقریب یہ دوبارہ ویسا ہی اجنبی ہو جائے گا، پس ان اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہے۔“ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ (اجنبی) کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ لوگ جو اس وقت اصلاح کرتے ہیں جب لوگ بگاڑ کا شکار ہو جاتے ہیں۔“