المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ السَّلَامِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد السلام ہے۔
حدیث نمبر: 4839
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ سَهْلٍ قَالَ : نَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ قَالَ : نَا عِمْرَانُ بْنُ أَبَانَ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ : أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى ضُبَاعَةَ ، وَهِيَ شَاكِيَةٌ ، فَقَالَ : حُجِّي وَاشْتَرِطِي ، قُولِي : اللَّهُمَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ تَفَرَّدَ بِهِ : عِمْرَانُ بْنُ أَبَانَ I " .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سیدہ ضباعہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ علیل تھیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم حج کرو اور (احرام میں) یہ شرط لگا لو، تم کہو: «اللَّهُمَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي» ”اے اللہ! میرے حلال ہونے کا مقام وہی ہے جہاں تو مجھے روک دے“۔“
اسماعیل بن امیہ سے اس حدیث کو محمد بن مسلم کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمران بن ابان اس کی روایت میں منفرد ہیں۔