المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4735
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ قَالَ : I " وَأَنَا ، وَأَنَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا حَفْصٌ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ I " .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ جب اذان کی آواز سنتے تو فرماتے: «وَأَنَا ، وَأَنَا» ”اور میں بھی، اور میں بھی۔“
ہشام رحمہ اللہ سے اس حدیث کو حفص اور علی بن مسہر کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور سہل بن عثمان اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔