❮
❯
حدیث نمبر: 4715
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعُتْبِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَيُّمَا امْرَأَةٍ اتَّقَتْ رَبَّهَا ، وَحَفِظَتْ فَرْجَهَا ، وَأَطَاعَتْ زَوْجَهَا ، فُتِحَ لَهَا ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ مِنَ الْجَنَّةِ ، فَقِيلَ لَهَا : ادْخُلِي مِنْ حَيْثُ شِئْتِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو عورت بھی اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرے، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی اطاعت کرے، اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اس سے کہا جاتا ہے: تو جس دروازے سے چاہے داخل ہو جا۔“
اس حدیث کو موسیٰ بن وردان سے صرف ابنِ لہیعہ نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4715
درجۂ حدیث محدثین: فيه ابن لهيعة وحديثه حسن، وسعيد بن عفير لم يعرفه الهيثمي
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وحديثه حسن وسعيد بن عفير لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 306»»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4163، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4598»