المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبد الرحمن ہے۔
حدیث نمبر: 4707
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ : نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو وَمُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنَّ امْرَأَتِي لَا تَدْفَعُ يَدَ لَامِسٍ ؟ فَقَالَ لَهُ : I " طَلِّقْهَا قَالَ : إِنِّي أُحِبُّهَا . قَالَ : I " فَاسْتَمْتِعْ بِهَا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ وَمُوسَى بْنُ أَعْيَنَ I " .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میری بیوی کسی چھونے والے کا ہاتھ نہیں ہٹاتی؟“ تو آپ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”اسے طلاق دے دو۔“ اس نے عرض کیا: ”میں اس سے محبت کرتا ہوں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو پھر اس سے فائدہ اٹھاؤ (یعنی اسے اپنے نکاح میں رہنے دو)۔“
اس حدیث کو عبد الکریم رحمہ اللہ سے صرف عبید اللہ رحمہ اللہ اور موسیٰ بن اعین رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔