المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدَانُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبدان ہے۔
حدیث نمبر: 4571
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي الْحُسَامِ قَالَ : نَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَصْحَابِهِ : إِنَّ مِنَ الشَّجَرِ شَجَرَةً لَا يَسْقُطُ وَرَقُهَا ، وَهِيَ الَّتِي ضُرِبَتْ مَثَلًا لِلْعَبْدِ الْمُؤْمِنِ ، فَمَا هِيَ ؟ I " فَطَفِقُوا يَأْتُونَ شَجَرَ الْوَادِي ، فَقَالَ : I " هِيَ النَّخْلَةُ I " قَالَ عَبْدُ اللهِ : I " فَوَقَعَ فِي نَفْسِي ، وَلَكِنِّي اسْتَحْيَيْتُ أَنْ أُخْبِرَ بِهَا .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: ”درختوں میں سے ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے نہیں جھڑتے، اور یہ وہی ہے جس کی مثال مومن بندے کے لیے بیان کی گئی ہے، تو وہ کون سا ہے؟“
پس لوگ وادی کے (مختلف) درختوں کا ذکر کرنے لگے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ کھجور کا درخت ہے۔“
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میرے دل میں یہ بات آئی (کہ وہ کھجور ہے)، لیکن مجھے یہ بتاتے ہوئے حیا محسوس ہوئی۔“