❮
❯
حدیث نمبر: 4460
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شُعَيْبٍ أَبُو الْقَاسِمِ الْحَرْبِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ وَرْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُخَرِّمِيُّ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ مَمْلُوكًا كَانَ بَيْنَ عَشَرَةٍ ، فَأَعْتَقَ تِسْعَةً مِنْهُمْ ، وَأَبَى الْعَاشِرُ أَنْ يُعْتَقَ ، وَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ سِهَامِي ؟ قَالَ : سِهَامُكَ فِيهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا عُثْمَانُ الْبَتِّيُّ ، وَلَا عَنْ عُثْمَانَ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : وَرْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ I " .
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک غلام دس افراد کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے نو نے اسے آزاد کر دیا لیکن دسویں نے آزاد کرنے سے انکار کر دیا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! میرے حصوں کا کیا بنے گا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے حصے اسی میں (برقرار) ہیں۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف عثمان البتی رحمہ اللہ نے، اور عثمان رحمہ اللہ سے صرف عدی بن الفضل رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے روایت کرنے میں ورد بن عبداللہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4460
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًّا، فيه محمد بن الفضل متروك
تخریج حدیث «قال الهيثمي: فيه محمد بن الفضل وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 248»»