المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4431
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ ، عَنْ بَدْرِ بْنِ الْخَلِيلِ وَعَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ وَأَبِي الْجَحَّافِ وَكَثِيرٍ النَّوَّاءِ ، كُلُّهُمْ سَمِعُوا عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : يَا عَلِيُّ ، هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ ، يَعْنِي : أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، لَا تُخْبِرْهُمَا ذَلِكَ يَا عَلِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَدْرِ بْنِ الْخَلِيلِ وَمَنْ مَعَهُ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ عَابِسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْجُبَيْرِيُّ I " .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اے علی! یہ دونوں اولین اور آخرین میں سے جنت کے ادھیڑ عمر لوگوں کے سردار ہیں—یعنی ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما—اے علی! تم ان دونوں کو یہ بات نہ بتانا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بدر بن خلیل اور ان کے دیگر ساتھیوں سے سوائے علی بن عابس کے کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں جبیری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“