المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4391
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُزَيْزٍ قَالَ : نَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ : نَا مُوسَى بْنُ مُطَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَى مُؤْمِنٍ ؛ يَبْعَثُ اللهُ رِيحًا بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ طَيِّبَةً ، فَتَهُبُّ ، فَلَا يَبْقَى مُؤْمِنٌ إِلَّا مَاتَ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I " .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کسی مومن پر قائم نہیں ہوگی؛ اللہ تعالیٰ قیامت کے قریب ایک پاکیزہ ہوا بھیجے گا، پس وہ چلے گی تو کوئی بھی مومن باقی نہیں رہے گا مگر وہ وفات پا جائے گا۔“
یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے۔