المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَبْدُ اللهِ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام عبداللہ ہے۔
حدیث نمبر: 4327
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ ضُرَيْسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ : كُنْتُ رِدْفَ أَبِي ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ ، وَهُوَ يَقُولُ : لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا .
ترجمہ
سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے پیچھے سواری پر سوار تھا تو میں نے نبی کریم ﷺ کو ایک اونٹ پر دیکھا، آپ ﷺ فرما رہے تھے: «لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا» ”میں حج اور عمرہ دونوں کے ساتھ حاضر ہوں۔“