المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4208
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخُزَاعِيُّ الْأَهْوَازِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ بْنِ دَلْهَاتٍ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ دَلْهَاتٍ ، عَنْ أَبِيهِ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ أَبَاهُ مُسْرِعَ بْنَ يَاسِرٍ حَدَّثَهُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتَمَثَّلَ لَهُ الرِّجَالُ بَيْنَ يَدَيْهِ قِيَامًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجُهَنِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
ترجمہ
سیدنا عمرو بن مرہ جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص یہ پسند کرے کہ لوگ اس کے سامنے (تعظیماً) کھڑے رہیں، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عمرو بن مرہ جہنی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“