❮
❯
حدیث نمبر: 4124
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ : نَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْبَزَّارُ الْمِصْرِيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ سَلَامٍ الْإِفْرِيقِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ تَصَدَّقَ عَلَيْهِ أَظَلَّهُ اللهُ فِي ظِلِّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادٍ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ نَهِيكٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يَحْيَى بْنُ سَلَامٍ .
ترجمہ

سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا: ”جس نے کسی تنگ دست کو مہلت دی یا اسے صدقہ کر دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے سائے میں جگہ دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یعلیٰ بن شداد سے ایوب بن نہیک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں یحییٰ بن سلام منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 4124
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف لضعف يحيى بن سلام الأفريقي
تخریج حدیث «قال الهيثمي: وفيه يحيى بن سلام الأفريقي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 134»»