❮
❯
حدیث نمبر: 3923
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الرَّمْلِيُّ قَالَ : نَا الْقَاسِمُ بْنُ غُصْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا كَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَأَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ ، فَإِنَّ صَلَاتَكُمْ تُعْرَضُ عَلَيَّ ، وَسَلُوا لِيَ الْوَسِيلَةَ I " ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَمَا الْوَسِيلَةُ ؟ قَالَ : I " أَعَلَى دَرَجَةٍ مَعِي فِي الْجَنَّةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا الْقَاسِمُ بْنُ غُصْنٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ .
ترجمہ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب جمعہ کا دن ہو تو مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے، اور میرے لیے وسیلہ کی دعا کیا کرو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! وسیلہ کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں میرے ساتھ سب سے بلند درجہ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن عمرو سے قاسم بن غصن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن عبد العزیز منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب العين / حدیث: 3923
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 241»