المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3813
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ حَازِمٍ الْأُمِّيُّ الرَّمْلِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ : نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : الْمَغْضُوبُ عَلَيْهِمُ الْيَهُودُ ، وَالضَّالِّينَ النَّصَارَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ .
ترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”﴿الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ﴾ (جن پر غضب کیا گیا) سے مراد یہود ہیں اور ﴿الضَّالِّينَ﴾ (گمراہ لوگ) سے مراد نصاریٰ ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل بن ابی خالد رحمہ اللہ سے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عبداللہ بن جعفر منفرد ہیں۔“