المعجم الأوسط
باب العين— حرفِ عین سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3807
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ : نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ : نَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ : دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَهُوَ فِي مَنْزِلٍ ، وَهُوَ يَسِمُ إِبِلًا ، فَقَالَ : وَلَدَتْ بِنْتُ مِلْحَانَ ؟ I " قُلْتُ : نَعَمْ ، فَدَفَعْتُ الصَّبِيَّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي دَاوُدَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ .
ترجمہ
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ ﷺ ایک گھر میں تھے اور اونٹوں کو داغ لگا رہے تھے، آپ ﷺ نے پوچھا: ”کیا بنتِ ملحان کے ہاں ولادت ہو گئی ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”جی ہاں۔“ پھر میں نے بچہ نبی ﷺ کے سپرد کر دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قرہ سے ابو داود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو داود سے عبداللہ بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“