المعجم الأوسط
باب الصاد— حرفِ صاد سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ صَالِحٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام صالح ہے۔
حدیث نمبر: 3678
سَمِعْتُ صُلَيْحَةَ بِنْتَ أَبِي نُعَيْمٍ الْفَضْلِ بْنِ دُكَيْنٍ ، تَقُولُ : سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ : الْقُرْآنُ كَلَامُ اللهِ غَيْرُ مَخْلُوقٍ ، مَنْ قَالَ : الْقُرْآنُ مَخْلُوقٌ فَهُوَ كَافِرٌ I " .
ترجمہ
صلیحہ بنت ابی نعیم فضل بن دکین رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے اپنے والد (امام ابو نعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ) کو فرماتے سنا: ”قرآن اللہ کا کلام ہے، مخلوق نہیں؛ جو شخص کہے کہ قرآن مخلوق ہے وہ کافر ہے۔“