❮
❯
حدیث نمبر: 3590
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ وَاضِعٍ رِجْلَهُ عَلَى صَفْحَةِ شَاةٍ وَهُوَ يُحِدُّ شَفْرَتَهُ وَهِيَ تَلْحَظُ إِلَيْهِ بِبَصَرِهَا ، فَقَالَ : أَفَلَا قَبْلَ هَذَا ؟ تُرِيدُ أَنْ تُمِيتَهَا مَوْتَتَيْنِ .
لَمْ يَصِلْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ : يُوسُفُ بْنُ عَدِيٍّ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک شخص کے پاس سے گزرے جس نے اپنا پاؤں بکری کے پہلو پر رکھا ہوا تھا اور وہ اپنی چھری تیز کر رہا تھا جبکہ بکری اس کی طرف نظر جما کر دیکھ رہی تھی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا یہ کام اس سے پہلے نہیں کر سکتے تھے؟ کیا تم اسے دو مرتبہ موت دینا چاہتے ہو؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عاصم سے، انہوں نے عکرمہ سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے متصل سند کے ساتھ عبدالرحیم بن سلیمان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں یوسف بن عدی منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الراء / حدیث: 3590
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 174، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19207، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11916»