المعجم الأوسط
باب الراء— حرفِ راء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ رَوْحٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام روح ہے۔
حدیث نمبر: 3583
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ أَبُو الزِّنْبَاعِ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ : نَا بَيَانٌ ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا ، ثُمَّ بِرُّ الْوَالِدَيْنِ ، ثُمَّ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بَيَانٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، وَلَا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ إِلَّا يَحْيَى الْجُعْفِيُّ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: ”کون سا عمل سب سے افضل ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا، پھر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا، پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بیان (بن بشر) سے محمد بن فضیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا اور محمد بن فضیل سے یحییٰ جعفی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“