المعجم الأوسط
باب الراء— حرفِ راء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ رَوْحٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام روح ہے۔
حدیث نمبر: 3581
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ أَبُو الزِّنْبَاعِ الْمِصْرِيُّ قَالَ : نَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنِ اشْتَرَى شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِنْ شَاءَ رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ ، وَلَا عَنْ يَزِيدَ إِلَّا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَبُو الزِّنْبَاعِ .
ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے (تھنوں میں دودھ روک کر) مصراۃ بکری خرید لی تو اسے اختیار ہے، چاہے تو اسے واپس کر دے اور اس کے ساتھ ایک صاع کھجور (بھی) دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے یزید بن عطاء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یزید سے زہیر بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابو الزنباع منفرد ہیں۔“