❮
❯
حدیث نمبر: 3532
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حُمَيْدٍ أَبُو عَدِيٍّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ : نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ قَالَ : نَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ الْيَرْبُوعِيُّ قَالَ : نَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِطْعَةٍ مِنْ ذَهَبٍ ، كَانَتْ أَوَّلَ صَدَقَةٍ جَاءَتْهُ مِنْ مَعْدِنٍ فَقَالَ : I " مَا هَذِهِ ؟ I " قَالُوا : صَدَقَةٌ مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا ، فَقَالَ : إِنَّهَا سَتَكُونُ مَعَادِنُ ، وَسَيَكُونُ فِيهَا شِرَارُ خَلْقِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُعَيْرٍ ، إِلَّا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سونے کا ایک ٹکڑا لایا گیا، جو کسی کان سے آپ ﷺ کے پاس آنے والا پہلا صدقہ تھا۔ آپ ﷺ نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”یہ ہماری ایک کان سے (نکلا ہوا) صدقہ ہے۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب بہت سی کانیں ہوں گی اور ان میں اللہ عزوجل کی بدترین مخلوق ہوگی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعیر سے عاصم بن یوسف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الحاء / حدیث: 3532
درجۂ حدیث محدثین: رجاله رجال الصحيح
تخریج حدیث «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 78»»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 304، 305، والطبراني فى «الصغير» برقم: 426»