المعجم الأوسط
باب الحاء— حرفِ حاء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام حسین ہے۔
حدیث نمبر: 3485
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ : نَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا يُورِدُ مُمْرِضٌ عَلَى مُصِحٍّ .
لَا يُرْوَى عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، ولعل الصواب : ( مصاد بن عقبة )ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیمار اونٹوں والا اپنے اونٹ تندرست اونٹوں والے کے پاس نہ لے جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”زیاد بن سعد رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف اسی سند سے مروی ہے۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، اور غالباً درست «مصاد بن عقبہ» ہے۔