المعجم الأوسط
باب الجيم— حرفِ جیم سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ جَعْفَرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام جعفر ہے۔
حدیث نمبر: 3366
وَبِهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَهُوَ يَسِيرُ عَلَى رَاحِلَتِهِ ، فَنَفَرَتْ ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَا شَأْنُ رَاحِلَتِكَ نَفَرَتْ ؟ قَالَ : إِنَّهَا سَمِعَتْ صَوْتَ رَجُلٍ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ ، فَنَفَرَتْ لِذَلِكَ .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں ایک سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا، آپ ﷺ اپنی سواری پر جا رہے تھے کہ وہ بدک گئی۔ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ کی سواری کو کیا ہوا کہ بدک گئی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس نے ایک ایسے آدمی کی آواز سنی ہے جسے اس کی قبر میں عذاب دیا جا رہا ہے، اسی وجہ سے یہ بدک گئی۔“