❮
❯
حدیث نمبر: 3176
وَبِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مَا مَرَرْتُ عَلَى مَلَأٍ مِنَ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا قَالُوا : مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ .
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میرا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا، انہوں نے یہی کہا کہ اپنی امت کو حجامہ کا حکم دیجیے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الباء / حدیث: 3176
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3479»