المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3163
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ : نَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : أَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْقُرَظِيِّ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ ، I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ قَالَ كَمَا يَقُولُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ .
ترجمہ
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”رسول اللہ ﷺ جب مؤذن کی اذان سنتے تو ویسے ہی (کلمات) کہتے جیسے وہ کہتا تھا۔“
اس حدیث کو محمد بن علی رحمہ اللہ سے ابن لہیعہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔