المعجم الأوسط
باب الباء— حرفِ باء سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ بِشْرٌ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام بشر ہے۔
حدیث نمبر: 3069
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى قَالَ : نَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَوْنٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : نَهَى أَوْ نُهِيَ أَنْ يَبُولَ الرَّجُلُ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ أَوِ الرَّاكِدِ ، ثُمَّ يَتَوَضَّأَ مِنْهُ أَوْ يَغْتَسِلَ مِنْهُ I "
لَمْ يُجَوِّدْهُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا الْمُقْرِئُ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ کوئی آدمی ٹھہرے ہوئے یا ساکن پانی میں پیشاب کرے، پھر اسی سے وضو کرے یا اس سے غسل کرے۔“
اسے ابن عون رحمہ اللہ سے المقرئ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے بھی اس درجہ عمدگی سے بیان نہیں کیا۔