المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2935
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ : نَا سَعِيدٌ ، قَالَ : نَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ ، قَالَ : نَا أَبُو بِشْرٍ الْمُزَلِّقُ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّ لِلهِ عَزَّ وَجَلَّ عِبَادًا يَعْرِفُونَ النَّاسَ بِالتَّوَسُّمِ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا أَبُو بِشْرٍ ، وَلَا عَنْ أَبِي بِشْرٍ إِلَّا أَبُو عُبَيْدَةَ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل کے کچھ ایسے بندے ہیں جو لوگوں کو فراست اور ان کے آثار سے پہچان لیتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ثابت رحمہ اللہ سے صرف ابو بشر رحمہ اللہ نے، اور ابو بشر رحمہ اللہ سے صرف ابو عبیدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“