المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2927
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْخَازِنُ قَالَ : نَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ ، عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ .
ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ مسواک کے ذریعے اپنے دہنِ مبارک کو خوب اچھی طرح (مل کر) صاف فرمایا کرتے تھے۔“