المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2925
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ : نَا الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْخَازِنُ قَالَ : نَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، وَلَا عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى إِلَّا أَبُو حَفْصٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْحَارِثُ .
ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”سیدہ بریرہ رضی اللہ عنہا کے شوہر غلام تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نافع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن ابی لیلی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابن ابی لیلی رحمہ اللہ سے صرف ابوحفص رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ حارث رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“