المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2901
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا مُوسَى ، قَالَ : نَا سَلْمٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نَبْهَانَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى فِي النَّعْلَيْنِ وَالْخُفَّيْنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُمَرُ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَلْمٌ .
ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی ﷺ نے جوتوں اور چمڑے کے موزوں میں نماز پڑھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قتادہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عمر نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں سلم منفرد ہیں۔“