المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 270
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ ، مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَحْشٍ .
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَحْشٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : لَوْ أَنَّ رَجُلًا قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ ، ثُمَّ أُحْيِيَ ، ثُمَّ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ ، لَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةَ حَتَّى يُقْضَى عَنْهُ دَيْنُهُ ، لَيْسَ ثَمَّ ذَهَبٌ وَلَا فِضَّةٌ أَيْ : هِيَ الْحَسَنَاتُ وَالسَّيِّئَاتُ .
ترجمہ
سیدنا محمد بن عبد اللہ بن جحش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”اگر کوئی شخص اللہ کی راہ میں شہید کر دیا جائے، پھر اسے زندہ کیا جائے، پھر وہ اللہ کی راہ میں شہید کر دیا جائے، (تب بھی) وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا جب تک کہ اس کا قرض ادا نہ کر دیا جائے؛ وہاں سونا اور چاندی نہیں ہو گا، یعنی (وہاں کا معاملہ) نیکیوں اور گناہوں (کی صورت میں) ہے۔“