المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 266
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَمْرَةَ .
عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : لَا يُمْنَعُ نَقْعُ بِئْرٍ .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کنویں کا زائد پانی (دوسروں کو استعمال کرنے سے) نہیں روکا جائے گا۔“