المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2481
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ : نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو عَوَانَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ يَحْيَى .
ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ بعض اشعار حکمت پر مبنی ہوتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اعمش سے یہ حدیث صرف ابو عوانہ نے روایت کی ہے، اور یحییٰ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“