المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2366
وَعَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ : أَخَذْتُ طَائِرًا فِي بَنِي حَارِثَةَ ، فَأَخَذَهُ مِنِّي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ ، فَأَرْسَلَهُ ، وَقَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَرَّمَ مَا بَيْنَ لَابَتَيِ الْمَدِينَةِ I " .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُرَحْبِيلَ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ .
ترجمہ
شرحبیل بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے بنو حارثہ میں ایک پرندہ پکڑا تو سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے وہ مجھ سے لے کر چھوڑ دیا اور فرمایا: ’رسول اللہ ﷺ نے مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں (لابتین) کے درمیان کے علاقے کو حرم قرار دیا ہے۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”شرحبیل سے اس حدیث کو ابو معشر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“