❮
❯
حدیث نمبر: 2356
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُوَيْدٍ الشِّبَامِيُّ ، قَالَ : نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ : نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أُمَّكَ وَأَبَاكَ ، وَأُخْتَكَ وَأَخَاكَ ، وَأَدْنَاكَ فَأَدْنَاكَ I " .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”(حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حق دار) تیری ماں ہے اور تیرا باپ، تیری بہن اور تیرا بھائی، پھر جو تجھ سے زیادہ قریب ہو، پھر جو اس کے بعد زیادہ قریب ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2356