❮
❯
حدیث نمبر: 2340
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الشَّيْزَرِيُّ ، قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ ثَوْبَانَ ، مَوْلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : طُوبَى لِمَنْ مَلَكَ لِسَانَهُ ، وَوَسِعَهُ بَيْتُهُ ، وَبَكَى عَلَى خَطِيئَتِهِ I " .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ ثَوْبَانَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ تَفَرَّدَ بِهِ عِيسَى .
ترجمہ

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ، جو رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام تھے، سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جس نے اپنی زبان کو قابو میں رکھا، جس کے لیے اس کا گھر کافی ہو گیا اور جو اپنی خطا پر رویا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں عیسیٰ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2340
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «قال الهيثمي: حسن إسناده «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 299»»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2897، والطبراني فى «الصغير» برقم: 212»