المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2203
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ الْجُرَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ ، قَالَ : نَا وَهْبُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زِمَامٍ الْعَلَّافُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- عَنِ الضَّبِّ ، فَقَالَ : I " أُمَّةٌ مُسِخَتْ ، وَاللهُ أَعْلَمُ . لَمْ يَرْوِهِ عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ I " .ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سے گوہ (ضب) کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ ایک امت ہے جسے مسخ کر دیا گیا تھا، واللہ اعلم۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے روح بن قاسم سے محمد بن سواء کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“