المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 216
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : حَدَّثَنِي عُذْرَةُ بْنُ مُصْعَبِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي مُصْعَبُ بْنُ الزُّبَيْرِ قَالَ : نَا أَبُو النَّضْرِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ خَلِيفَةَ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : الْمَقْتُولُ فِي سَبِيلِ اللهِ شَهِيدٌ ، وَالْغَرِيقُ فِي سَبِيلِ اللهِ شَهِيدٌ ، وَالْمَبْطُونُ فِي سَبِيلِ اللهِ شَهِيدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ خَلِيفَةَ إِلَّا أَبُو النَّضْرِ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں قتل کیا جانے والا شہید ہے، اللہ کی راہ میں ڈوب کر مرنے والا شہید ہے اور اللہ کی راہ میں پیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عطاء بن خلیفہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابو النضر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“