المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2149
وَبِإِسْنَادِهِ : عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَكَانِهِ فَيَجْلِسُ فِيهِ ، فَإِذَا رَجَعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی سند سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس میں نہ بیٹھے، پھر جب وہ (اٹھنے والا) واپس آئے تو وہی اس جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔“